خُداوند کا شُکر ہو کہ جس نے ہمارے نوجوانوں کو پناہ خوبیاں عطا کی ہیں کہ ہمارے ملکِ پاکِستان میں اُس کے نام کا جلال ظاہر کریں. ایسا ہی ایک گوہر خُداوند نے گوہرِ نایاب کے روپ میں دیا ہے. حال ہی میں سرینہ ہوٹل اسلام آباد نے پورے ملکِ پاکِستان کے بینڈز کو جج کیا اور گوہر نے اس مقابلے میں تیسری پوزیشن حاصِل کر کے پاکِستان میں مسیحی قوم کا وقار بلند کیاہے. خُداوند گوہر کو اور زیادہ برکات سے نوازے .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *