گاسپل یوتھ مشن ایک غیر منحصر، غیر منافع بخش تنظیم ہے، اپنی قانونی حیثیت میں یہ گورنمنٹ آف پاکستان سے منظور شدہ ہے ، یہ فیصل آباد میں 2010ء سے کام کررہی ہے ۔
گاسپل یوتھ مشن کی بنیاد ریورنڈ رضوان ثاقب جو کہ ایونجیلیکل بائبل کالج سے تعلیم یافتہ ہیں اپنے مرحوم چچا انجینئر رشید عالم صاحب کے ساتھ ملکر یسوع مسیح کی انجیل کو جہاں اس پہلے یہ کبھی نہیں سنی گئی ان علاقوں تک لے جانے کی رویا کے ساتھ رکھی ہے
گاسپل یوتھ مشن فیصل آباد میں وجہ شہر ت کھیلوں کے وسیلے تبلیغی پروگرام خاص طور پر کبڈی ٹورنامنٹس ہیں ۔ اس پروگرام کے وسیلے بہت سارے لوگوں نے یسوع مسیح کی بے غرض محبت جانا ہے۔
کافی سالوں سے ریورنڈ رضوان ثاقب اور انکی اہلیہ ثمینہ ثاقب پاکستان کے مشہور چینل پر ریڈیو پروگرام ترتیب دیتے رہے ہیں۔ ون کرسچین منسٹری اور وانڈرنگ شیپ کے تعاون سے گاسپل یوتھ مشن نے روح سچائی کی بنیاد رکھی ہے ، یہ ایپ بیسڈ ریڈیو نیٹ ورک ہے جو پاکستان میں اور باہر کے ممالک میں انٹر نیٹ کے ذریعےاپنے سننے والوں کے لئے بائبل سےامید اور سچائی کو نشر کرتا ہے۔ اسی شراکت نے ایک ویب ٹی وی چینل روح سچائی کا قیام بھی ممکن کیا ہے۔
کھیلوں اور نشریات سے باہر، انجیل کے مشن کو بچوں کے سنڈے سکول کے پروگراموں کے ذریعے ، رواں ڈرامے کی صورت میں ، دیہات میں ویڈیو سکرین اور خط و کتابت کے ذریعے بائبل کے تعلیمی پروگرام کو فعال طور پرلے کرجاتا ہے۔
ہمارے پاس ایک ٹیم ہے جو ریڈیو کے میدان میں فنی صلاحیتوں سے لیس ہے ۔ ہماری توجہ اپنے سننے والوں کے لئے معیاری نشر یات تیار کرنے پر مرکوز ہے ۔
براہ کرم گاسپل یوتھ مشن اور اسکی ساتھی تنظیموں کو اپنی دُعاوں میں یاد رکھیں، جیساکہ ہم مسیح کی محبت کواقوامِ عالَم تک پنہچاتے ہیں، خدا آپکو برکت دے.

Gospel Youth Mission is a non-denominational, non-profit organization, and is registered as a legal entity with the Pakistani government. It has been in operation since 2010, and is based in Faisalabad Pakistan.

Gospel Youth Mission was founded by Rev. Rizwan Saqib (a graduate of Evangelical Bible College in Faisalabad), with his late uncle Dr. Rashid Alam, with a vision to bring the Gospel of Jesus Christ to places it has never been heard۔

Gospel Youth Mission is especially known in Faisalabad for its sports evangelism program, featuring “Kabaddi” tournaments (a popular local game). Through this program, many have come to know Jesus Christ and His unconditional love for them.

For some years, Rev. Saqib, along with his wife Samina, produced radio programs which were broadcast by a well-known Pakistani radio station. In association with One Christian Radio and Wandering Sheep Productions in New Zealand, Gospel Youth Mission has launched the Rooh-E-Sachai Radio Network. This is an app based radio station, that broadcasts the truth and hope of the Bible over the Internet in the Urdu language, to listeners in Pakistan and overseas. This same partnership has also made possible a web TV channel called The Spirit of Truth Broadcasting Network.

Beyond sports and broadcasting, Gospel Youth Mission also actively reaches out through Children’s Sunday School programes, live drama, village video screenings, and a correspondence bible literacy program.

We have a team, which is equipped with professional skills in the field of radio. We focusing to produce quality transmission for our listeners.

Please keep Gospel Youth Mission and its partner organizations in your prayers, as we share the love of Christ across this nation, and beyond. God bless you.