All posts by admin

Your Host

You will be pleased to know that the host of the channel will be Mr & Mrs Rev. Rizwan Saqib. He has a vast experience in the field of radio. He is graduate from a well reputed Bible College ” Evangelical Bible College” of Faisalabad.

New Entry in Singing

روحِ سچائی ریڈیو نیٹ ورک کی پوری ٹیم اَحد جان ایمس، اِفرہ شیرن ، فشان جسٹِن. کو مبارکبادپیش کرتی ہے جنہوں نے سرینہ ہوٹل اسلام آباد میں منعقدہ آل پاکستان بینڈز کے درمیان ہونے والے مقابلہ جات میں اول پوزیشن حاصل کر کے پوری مسیحی قوم کا سر فخر سے بلند کیا ہے.یہ بھی خُوش آئندبات کہ یہ تنیوں بہن بھائی ہیں. ہم دُعا گو ہیں کے خُداوند اس بینڈ کواور زیادہ برکت دے تاکہ یہ پاکِستان میں مسیحیوں کی اس میدان میں ایک پہچان بن سکیں.